آ[2]
معنی
١ - گانا شروع کرتے وقت سُر ملانے کی طویل آواز جو 'آ' کے مسلسل کھینچنے سے پیدا ہوتی ہے۔ "سم پر پہنچ کر سب سے سر ہل جائیں گے اور ہم اور آپ بے ساختہ آپکار اٹھیں گے۔" ( ١٩٥٥ء، حسرت (چراغ حسن)، مطایبات ١٦ )
اشتقاق
بحوالہ 'حکایت الصوت' اسم صوت ہے اور بنا کسی لسانی تخصیص کے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٣٨ء کو "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں